مالی سال2016-17کے لئے صوبائی شوگر کین کنٹرول بورڈ تشکیل
پیر 21 نومبر 2016 20:38
(جاری ہے)
بورڈ کے چیئرمین کین کمشنر / ڈائریکٹر فوڈ خیبر پختونخوا ہوں گے جبکہ اس کے ممبران میں ڈائریکٹر جنرل زراعت(توسیع) خیبر پختونخوا،ڈائریکٹر محکمہ صنعت خیبر پختونخوا،ڈائریکٹر شوگر کراپ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ،رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز خیبر پختونخوا،خیبر پختونخوا میں واقع ہر شوگر ملز کے ایک نمائندے، متعلقہ ملز کے گنے کے کاشتکاروں کے نمائندے جن میں خزانہ شوگر ملزپشاور کے ا حتشام خان سکنہ کافور ڈھیری،پریمئیر شوگر ملز مردان حاجی نعمت شاہ روغانی سکنہ سوال ڈھیر کاٹلنگ،بنوں شوگر ملز سرائے نورنگ کے جاوید خالد ولد حاجی عمر نواز سکنہ دائود خیل بنوں،چشمہ ایکسپنشن شوگر ملز ڈی آئی خان کے ملک عبدالرزاق اعوان ولد حاجی غلام رسول سکنہ موضع اعوان،چشمہ شوگر ملز رمک ڈی آئی خان کے عظمت اللہ خان ولد سعد اللہ خان،تندھیاں والا شوگر ملز ڈی آئی خان کے خالد سلیم ولد اللہ داد خان اور المعز شوگر ملز ڈی آئی خان کے غضنفر خان علی زئی ولد غلام اللہ بخش سکنہ ڈی آئی خان شامل ہیں۔
اس امر کا اعلان محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.