سرگودھا، توہین عدالت کی درخواست پر تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس

پیر 21 نومبر 2016 20:34

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) ایڈیشنل سیشن جج عارف خان نیازی نے توہین عدالت کی درخواست پر تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 نومبر کو طلب کر لیا ہے اور تحریری جواب بھی مانگ لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا نے عدالتی احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو تحریری طور پر وضاحت طلب کرنے کے ساتھ ساتھ 29 نومبر کو عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :