بہاولپور، پولیس سماج دشمن عناصر کے خلاف کڑی کاروائی کریں ، ریجنل پولیس آفیسر
محمد ادریس احمدکا گذشتہ دس ماہ کی ریجن کی کارگزاری کے حوالے اجلاس سے خطاب
پیر 21 نومبر 2016 20:17
(جاری ہے)
جو کہ پچھلے سال کے آٹھ ماہ کی نسبت154کم ہیں او ر ان میںملوث49100 ملزمان میں سے 37754ملزمان گرفتار کر کے چالان عدالت کئے جا چکے ہیں جبکہ 2297مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج ہو چکے ہیں۔
قتل کے 258مقدمات میں 499ملزمان گرفتار ، جبکہ 20مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج ہوچکے ہیں ۔ اقدام قتل کے 238مقدمات میں659ملزمان گرفتار جبکہ 23مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج ہوچکے ہیں ۔ اسی طرح ضرر کے 1274مقدمات میں سے 104مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج جبکہ ان مقدمات میں4338ملزمان گرفتار کئے جا چکے ہیں ۔ اغواء کے 942مقدمات درج رجسٹر ہوئے۔ جن میں سے 483مقدمات خارج ،1119ملزمان گرفتار کئے جاچکے ہیں ۔ اغواء برائے تاوان کی3مقدمات درج رجسٹر ہوئے۔جس میں 10 ملزم گرفتارہوچکے ہیں۔زناء کی370مقدمات درج رجسٹر ،جن میں سی94مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج اور420ملزمان گرفتار کر کے چالان عدالت کئے جاچکے ہیں ۔اسی طرح گینگ ریپ کے 2مقدمات درج رجسٹر کر کے ملوث 6ملزمان میں سے 6کوگرفتار کر کے مقدمات کو چالان کیا جا چکا ہے ۔ڈکیتی کے 30مقدمات درج ہوئے جوکہ پچھلے سال کے آٹھ ماہ کے دوران درج ہونے والے مقدمات سے 70%کم ہیں ان ڈکیتیوں میں ملوث 97ملزمان گرفتار 52ملین مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے۔اسی طرح رہزنی کے مقدمات پچھلے سال کے آٹھ ماہ کی نسبت 40%کم درج ہوئے ،گذشتہ آٹھ ماہ میں ریجن بھر میں رہزنی کے 305مقدمات درج ،22مقدمات جھوٹے ہونے کی بناء پر خارج ان مقدمات میں 516ملزمان گرفتار اور ان سے 30ملین کا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے۔ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ریجن پولیس نے 1568مقدمات درج رجسٹر کرکی1567ملزمان کو گرفتار کر کے اُن کے قبضہ سی 2گرنیڈ، 25کلاشنکوف، 97رائفل ، 271بندوق بارہ بور، 1099ریوالور/پسٹل ،140کاربین ،11چاقو اسلحہ ناجائز برآمد کیا ۔ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 3407مقدمات درج رجسٹر کئے اور3587ملزمان گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 12کلو گرام افیون ، 635کلو چرس ،6.1کلوگرام ہیروئن،109659بوتل شراب ،10902لیٹر لہن،2130کلو بھنگ ،605چالو بھٹیاں قبضہ پویس میں لی گئیںاسکے علاوعہ 195شرابی گرفتار کئے گئے ۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے ڈکیتی ، راہزنی،وغیرہ کی مختلف وراداتوں میں ملوث55مختلف گینگز کو ختم کر کے اُن کے 186ملزمان کو گرفتار کیا،جن سی232پرانے اور165نئے مقدمات ٹریس ہوئے ۔ ان گینگز سے 44ملین روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا جا چکا ہے اور اُن کے خلاف 398مقدمات درج رجسٹر کئے گئے ہیں ۔سال 2016کے دس ماہ میں ریجن بھر میں 18پولیس مقابلے ہوئے جن میں29جرائم پیشہ افراد ہلاک ،ایک زخمی جبکہ ان مقابلوں کے نتیجہ میں 3ملزمان گرفتار بھی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.