ْ سیالکوٹ، تیز رفتار دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، ایک نو جوان ہلاک، دوسرا شدید زخمی
پیر 21 نومبر 2016 20:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سو موار کی الصبح12:30AM کی تاریکی میں محکمہ سو ئی سدرن گیس سیالکوٹ میں ملازم بطور میٹر ریڈر عامر ریاض اپنی موٹر سائیکل پر سیالکوٹ سے پسرور جا رہا تھا کہ اختر وریو بس اسٹاپ کے نزدیک پہنچا تو سامنے سے آنے والی تیز رفتارموٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے عامر ریا ض زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا جبکہ اس کے ساتھ بیٹھا ہوا محمد امجد شدید زخمی ہو گیا جس کوعلاج کیلئے سول ہسپتال پسرور داخل کروا دیا گیا ہے۔
’’آن لائن ‘‘کے 1122ریسکیو سیالکوٹ آفس میں رابطہ قائم کرنے پر بتایا گیا ہے کہ ان کے پاس اس واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ہے شائد گائوں والوں نے ہی ہلاک شدہ عامر ریا ض کی لاش اور زخمی محمد امجد کو پسرور ہسپتال پہنچا یا ہو۔عامر ریاض کی نماز جنازہ صبح ساڑھے دس بجے پسرور میںادا کر دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.