سیا لکوٹ،جھوٹے مقدمات بنانے اورشہریوں کے ساتھ زیادتی وتذلیل کا سلسلہ جا ری جاری
پیر 21 نومبر 2016 20:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کورپور سیالکوٹ کے رہائشی جاسم رضا نے بتایا ہے کہ وہ کینٹ ایریا میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنی گاڑی پرشاپنگ کرنے کے لئے گیا توگھنٹہ گھر چوک Redسگنل بندہونے پر گاڑی روکی لی تو پیچھے کھڑے کینٹ پولیس کے ایکASIاسدوڑائچ نے اس بات کا غصہ کیا اور غصہ میں آکرجاسم رضا کواپنے ساتھ تھانہ کینٹ لے گیا۔
وہاں جاکر اس کی تذلیل کی اورغیرقانونی طورپرکئی گھنٹے حوالات میں بندرکھا تھانہ کینٹ ملازمین کے خلاف متاثرہ شخص نیDPOسیالکوٹ کواندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی ہے اورRPOگوجرانوالہ سے تھانہ کینٹ پولیس ملازمین کے خلاف فوری کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ قبل ازیں SHOکینٹ کے خلاف شہریوں کی شکایات کے انبارلگے ہوئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.