اوتھل میں گاڑی الٹنے سی6 افراد زخمی

پیر 21 نومبر 2016 20:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے اوتھل میں گاڑی الٹنے سی6 افراد زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق اوتھل کے علاقے سکن ڈیم کے قریب گاڑی الٹنے سی6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :