کوئٹہ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

پیر 21 نومبر 2016 20:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹائون میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پیر محمد نامی شخص کو قتل کر دیا گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :