حافظ آباد،حضرت سائیں حسین شاہؒ کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات اختتام پزیر

پیر 21 نومبر 2016 20:05

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء)معروف روحانی بزرگ حضرت سائیں حسین شاہؒ کے سالانہ عرس پاک کی دو روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔ اس موقع پر معروف نعت خوانان اور ملک کے معرو ف قوالوں نے بھی عرس پاک کی تقریبات میں شرکت کی۔