نورکوٹ،شہید کربلا امام حسین کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

پیر 21 نومبر 2016 19:52

نورکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) نواسہ رسول اور شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ اسلام کا چہلم نہایت مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں مساجد امام بارگاہوں اداروں مختلف مقامات پر سیمینارز مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا علما اکرام ،مذہبی سکالرز زاکرین کرام نے حضرت امام حسین علیہ اسلام کی سیرت کردار شجاعت صبر عظیم قربانی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا ،شہدا ئے کربلا کی جرآت بہادری لازوال قربانی کو زبردست سراہا گیا یزیدی کردار کی پرزور مذمت کی گئی

متعلقہ عنوان :