عام انتخابات 2018ء کیلئے میڈیا کے ضابطہ اخلاق کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس
پیر 21 نومبر 2016 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اجلاس کا مقصد ضابطہ اخلاق کو حتمی شکل دینے سے قبل میڈیا کے نمائندوں کی تجاویز حاصل کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کیلئے میڈیا کیلئے رہنما اصول تجویز کئے ہیں اور ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ووٹروں کیلئے پرامن ماحول کو یقینی بنائے گا اور پولنگ عملہ کو مکمل تربیت دے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنی غیر جانبداری اور اپنے وقار کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کا فرض ہے کہ وہ ووٹروں کو ووٹ ڈالنے کیلئے آگاہی دے۔ شرکاء نے الیکشن کمیشن کی تعریف کی اور کہا کہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے ووٹرز کو آگاہی دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.