کوئٹہ،لانگواورشاہوانی قبیلے کے درمیان جاری خونی تنازع کاتصفیعہ ،دونوں قبائل شیروشکرہوگئے

پیر 21 نومبر 2016 19:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2016ء) لانگواورشاہوانی قبیلے کے درمیان جاری خونی تنازع کاتصفیعہ ہوگیادونوں قبائل شیروشکرہوگئے اس موقع پرسردارنوراحمدبنگلزئی، ثناء جتک، حاجی اعظم ،سفرخان زہری اوردیگرنے لانگوقبیلے کے گھرایک پرہجوم بلوچی میڑھ لے کرگئے جہاں پردونوں فریقین کاتصفیعہ کیا گیا لانگوقبیلے کی طرف سے حاجی غلا م حیدرلانگو، بشیراحمدلانگو اوردیگرموجودتھے شاہوانی قبیلے کی طرف سے چیرمین ظفراللہ شاہوانی ودیگرموجود تھے اس موقع پرشاہوانی قبیلے پرچھ لاکھ روپے دیت رکھ دیا گیا جوانہوں نے قبول کرکے ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :