بلاول بھٹو زردری نے پیپلزپارٹی کی49یوم تاسیس کی تقریبات سے متعلق آرگنائزر کمیٹی قائم کر دی

پیر 21 نومبر 2016 19:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2016ء) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردری نے پیپلزپارٹی کی49یوم تاسیس کے حوالہ سے پاکستان کے چار صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی آرگنائزر کمیٹی قائم کر دی، سیدخورشید شاہ، قمرزمان کائرہ ،عتزاز حسن،چوہدری لطیف اکبر،مخدوم محمود ،نتاشہ دولتانہ،چوہدری منظور احمد،،سمیناخالد،ہمایوں خان ،نجم الدین خان،سردار فتح محمود حسانی ،علی مددت خٹک،پرمشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی ،ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی مرکزی تقریب لاہور،بلاول ہاوس میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

کمیٹی میں ،سیدخورشید شاہ ،اور نثار کھوڑا ،آزاد کشمیر سے ،چوہدری لطیف اکبر ،سنٹرل پنجاب قمرزمان کائرہ ،عتزاز حسن چوہدری منظور احمد،،سمیناخالد ساوتھ پنجاب ،مخدوم محمود ،نتاشہ دولتانہ ،خیبرپختون ،ہمایوں خان ،نجم الدین خان ،بلوچستان ،سردار فتح محمود حسانی ،علی مددت خٹک ،سند، ،گلگت امجد ایڈوکیٹ ،پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی گئی ،پیپلزپارٹی کا 49یوم تاسیس ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا مرکزی تقریب لاہور بلاول ہاوس میں منعقد ہو گی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو شریک ہوں گے ۔اس مرکزی تقریب میں پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر بھر سے بڑی تعدد میں کارکن شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :