سوات،مینگورہ پولیس کی کارروائی ،چھ منشیات فروش گرفتار ، منشیات برآمد

پیر 21 نومبر 2016 19:20

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) مینگورہ پولیس کی کارروائی ،چھ منشیات فروش گرفتار ،قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ نے ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کے خصوصی ہدایت پر مینگورہ شہر کے مختلف علاقوںمیں کارراوائی کرتے ہوئے چھ منشیات فروشوںکو گرفتار کرلیاجن کے قبضے 175گرام چرس اور 136گرام ہیروین برآمد کرلی گئی پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :