منشیات فروشی کے الزام میں 3افراد گرفتار

پیر 21 نومبر 2016 19:12

پاکپتن۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) پولیس نے ملزم محمد معظم کو چک19-SP کو 98گرام ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا، ،پولیس نے ملزم عالم شیر چک 100-Dکو پانچ لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا، ،پولیس نے ملزم محمد اسماعیل چک67-EB کو دس لیٹرشراب سمیت گرفتار کر لیا، ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :