مظفرگڑھ،بجلی بندش کاشیڈول جاری

پیر 21 نومبر 2016 19:12

مظفر گڑھ۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) ایکسیئن آپریشن میپکو ڈویژن مظفرگڑھ ناصر ایاز گرمانی نے کہا ہے کہ گرڈ اسٹیشن خانگڑھ اور ماہڑہ خاص پر مرمت کے کام کی وجہ سے 24نومبر سے 29نومبر تک اتوار کے علاوہ ہر روز صبح ساڑھے 8سے ساڑھی12بجے تک خانگڑھ، کمال پور، شمس آباد ، ڈیوالہ، داڑیں، میراں پور، شاہ جمال ، مونڈکا اور وسندے والی کے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :