ویٹرنری یونیورسٹی کاآٹھواںکانووکیشن 22د سمبرکوہوگا

پیر 21 نومبر 2016 19:12

لاہور۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کا آٹھواںکانووکیشن 22د سمبر، 2016کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گذشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا کی زیر صدارت کانووکیشن کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میںتما م کمیٹیو ں کے کنو ینر زنے شر کت کی اور کانووکیشن کیلئے کئے جا نے والے انتظامات کے بارے میں اجلا س کو آ گا ہ کیا۔