قومی اسمبلی میں ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق چار بچوں کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 21 نومبر 2016 18:56

قومی اسمبلی میں ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) قومی اسمبلی میں ایل او سی پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق چار بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات نے فاتحہ خوانی کرائی۔