معرکہ چھمب کے ہیرو کیپٹن شبیر حسین شہید کا یوم شہادت 6دسمبرکو سوہاوہ میں منایا جائے گا

پیر 21 نومبر 2016 18:26

جہلم21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) معرکہ چھمب کے ہیرو کیپٹن شبیر حسین شاہ شہید کا یوم شہادت سوہاوہ ضلع جہلم میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، شہید دفاع وطن کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی اور قرآن خوانی ہو گی ۔

(جاری ہے)

معززین علاقہ ،بلدیاتی نمائندوں ،سماجی و سیاسی اور ادبی تنظیموں کے اراکین شعر ء و ادیبوں ،احباب اور عزیزوں کی ایک کثیر تعداد اس تقریب میں شریک ہونگے اور شہید کیپٹن شبیر حسین کو خراج تحسین پیش کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :