پاکپتن،سابق دشمنی پر عورت کو تشدد کانشانہ بناکر برہنہ کر دیاگیا

پیر 21 نومبر 2016 18:18

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2016ء)سابق دشمنی پر عورت کو تشدد کانشانہ بناکر برہنہ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تین ملزموں لیاقت علی وغیرہ چک 95-Dکے محمد مظہر کے گھر میں گھس گئے اور اس کی والدہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور بالوں سے پکڑ کر گھسٹیتے رہے جس خاتون برہنہ ہو گئی۔

(جاری ہے)

عورت کے شور پر لوگ جمع ہو گئے توملزموں فرار ہے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔