پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والی نرسوں کی پوسٹنگ کا عمل مکمل

پیر 21 نومبر 2016 15:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والی نرسوں کی پوسٹنگ کا عمل مکمل کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری نجم احمد شاہ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ نرسوں کو ان کی پسند کی جگہ پر پوسٹنگ دی تا کہ وہ اپنے آبائی علاقوں میں ہسپتالوں میں علاج معالجے بہتر کر سکیں۔ حکومت نے 4ہزار نرسوں کو بھرتی کیا تھا کہ جن کو ان کی پسند کی جگہ پر تعیناتی کے آرڈرز جاری کیے گئے ہیں