ملتان میں 5 روزہ پولیو مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی

پیر 21 نومبر 2016 14:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) ملتان میں5 روزہ پولیو مہم 23سی27 نومبر تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل نے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کو شروع ہونے والی5 روزہ پہم کے دوران ضلع بھر میں 5 سال سے کم عمر کے 811411 بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے جس کے لئے محکمہ صحت کی جانب سے 2069 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن میں سی1731 موبائل ٹیمیں ہیں جو بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے حفاظتی قطرے پلائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں پولیو مہم کے چوتھے روز بس اسٹینڈز ، ریلوے اسٹیشن پر صبح 8 سے شام 5 بجے تک پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کے لئے موجود رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :