گھوٹکی پولیس مقابلہ میں 23 مقدمات میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میںگرفتار

پیر 21 نومبر 2016 12:11

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) گھوٹکی پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران سنگین جرائم میںمطلوب ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ، پولیس زرائع کے مطابق گرفتار ڈاکو کی گرفتاری پر پانچ لاکھ روپے انعام مقرر تھا، جبکہ وہ مختلف پولیس تھانوں میں23 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :