سکھرپولیس کی جانب سے شہر کے گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلوںکا سرچ آپریشن

پیر 21 نومبر 2016 12:06

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء)اے ایس پی ایس ڈی پی او سٹی سکھر پولیس کی سربراہی میں پولیس کی ٹیم نے شہرکے مختلف گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشن کیا، پولیس ترجمان کے مطابق پولیس سے فینسی نمبر پلیٹ رکھنے والی گاڑیوں کیخلاف بھی بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔