لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات ،آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن آفس میں سرکاری اور غیر سرکاری اسکول بچوں کاخصوصی دورہ ہوگا

اتوار 20 نومبر 2016 23:10

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے قیام کو150سال پو رے ہوگے ۔150سالہ تقریبات کے سلسلہ میںآج 21نومبر دوپہر1بجے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن آفس میں مختلف سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کے بچوں کاخصوصی دورہ ہوگا جس سے ان کو عدالتی نظام کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی اور ان کو کورٹس ورک کو قریب سے دیکھنے موقع ملے گا۔

متعلقہ عنوان :