ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائری) کی سربراہی میں انسپکشن ٹیم کا مختلف اتوار بازاروں کا دورہ

اتوار 20 نومبر 2016 23:10

لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء)ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان یونس کے حکم پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی انسپکشن ٹیم نے امین اکبر چوپڑا ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائری) کی سربراہی میں مختلف اتوار بازاروں کو چیک کیا جن میںماڈل ٹائون،شادمان ، تاج پور ہ ، غازی آباداورگلشن راوی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

غیر معیاری سبزی اور پھل فروخت کرنے والے دکانداروں کو5,000/-روپے جرمانہ کیا گیا۔