اما م احمد خا ن رضا فاضل بریلویؒ کا سالانہ عرس 24نو مبر کو ہوگا

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

خانیوال۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء)اما م احمد خا ن رضا فاضل بریلوی کا سالانہ عرس مبا ر کؒ بتاریخ 24نومبربرو ز جمعرا ت کو جامع مسجد پیپل والی مسجد میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

خصوصی خطاب صاحبزا دہ ارشد سعید کا ظمی شا ہ جا معہ اسلا میہ عربیہ انو ار العلو م ملتان مو لانا محمد سر دار احمد رضوی ، مفتی محمد صادق قادری گو جرا نوا لہ ، حافظ سید حاجی کریم اللہ قا دری ، صاحبزا دہ حاجی محمد فضل کریم رضوی ، محمد فضل احمد قا دری ، محمد اشفا ق احمد قادری ، سمیت دیگر مقررین بعد نماز عشاء خطا ب فر مائیں گے۔