وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی کھلی کچہری‘ شہریوں کے مسائل سنے، شکایات کے ازالہ کیلئے ہدایات جاری کیں

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

سیالکوٹ۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ سیالکوٹ پر شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے ازالہ کیلئے موقع پر موجود مختلف سرکاری محکموں کے مقامی حکام کو ہدایات جاری کیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اراکین صوبائی اسمبلی منشاء اللہ بٹ، چودھری محمد اکرام، یوسی چیئرمین محمد پورہ توحید اختر اور یوسی چیئرمین واٹر ورکس محمود الحسن بابر خاں بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :