مہمندایجنسی،دہشتگردحملے میں دولیویزاہلکارشہید

اتوار 20 نومبر 2016 23:00

مہمندایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) مہمندایجنسی میں دہشتگردحملے میں زخمی ہونے والے لیویزکے دواہلکاردم توڑگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مہمندایجنسی کی تحصیل صافی کے علاقے زیارت ماربل میں موٹرسائیکل سوارنامعلوم دہشتگردوں نے لیویزاہلکاروں پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں دواہلکارشدیدزخمی ہوگئے ،جنہیں ہسپتال پہنچایاگیاتاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

(جاری ہے)

شہیدہونے والے لیویزاہلکاروں کی شناخت سپاہی مسعودشاہ اورذاکرکے طورپرہوئی ہی۔(یاسرعباسی)