پنجاب حکومت آبادی میں بے ہنگم اضافہ کی روک تھام کیلئے متعدد اصلاحی و انتظامی اقدامات کر رہی ہے ،سلمان غنی
وسائل اور آبادی کے توازن کو برقرار رکھ کر ہی ملکی ترقی ممکن ہو سکتی ہے، ڈی سی او فیصل آباد
اتوار 20 نومبر 2016 22:20
(جاری ہے)
صدر اجلاس نے کہا کہ چھوٹے کنبے کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے آگاہی پروگرامز کا دائرہ مزید وسیع ہونا چاہئے اس ضمن میں تعلیمی اداروں اور گائوں کی سطح پرسیمینار اور دیگر معلوماتی پروگرامز منعقد کئے جائیں ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے بہبود آبادی پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے محکمانہ کاردگی میں مزید اضافہ کیا جائے ۔ ارکان اسمبلی ڈاکٹر نجمہ افضل اور مدیحہ رانا نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث غربت ‘ جہالت ‘ بے روز گاری اور دیگر سماجی مسائل سے چھٹکارا حاصل نہیں کیا جا سکتا لہذا کنبہ چھوٹا رکھنے سے متعلق شدید احساس پیدا کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہبود آبادی پروگرام پر عملدرآمد کے رجحان میں اضافہ ہونا چاہئے جس کے لئے محکمانہ کوششوں کو مزید تیز کیا جائے ۔ صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت برقرار رکھنے کے لئے سماجی شعور بیدار کیا جائے جس کے لئے علماء کرام اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر نے محکمانہ کارکردگی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ماہ سرجری کیسز میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ تعلیمی اداروں میں معلوماتی لیکچرز دینے کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا اس مقصد کے لئے ڈاکٹرز بھرتی کئے جارہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.