لاہور، چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں مالیت کی نقدی زیورات محروم

اتوار 20 نومبر 2016 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) )شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات محروم کردیا -ذرائع کے مطابق ستو کتلہ کے علا قہ میںامداد کے گھر 4ڈاکو گھس آئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے 4لاکھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔

(جاری ہے)

غا زی آ با د کے علا قہ میںامین کے گھر سے دو ڈاکو3 لاکھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن،ما ڈل ٹائون میں فا روق کے گھر سے فیملی کو یر غمال بنا کر دوڈاکو1 لاکھ کی نقد ی اور لیپ ٹا پ ،ما نگا منڈ ی کے علا قہ میںمنیر کے گھر سے چار ڈاکوایک لاکھ 50ہزارکی نقدی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ با ٹا پو ر میںفر خ اور اسکی فیملی سے 2 لاکھ کی نقد ی ،با غبا نپو رہ میںراشد اور اسکی فیملی سے 1لاکھ اور مو با ئل فو ن،چوہنگ میںشبیر سے 1 لاکھ کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا جبکہ جنووبی چھائونی میں عمرڈیفنس سی میںوقا ر،ملت پا رک میںافضل اورسا ند ہ میں خا رث کی گاڑیاں اور،ڈیفنس اے سیوقا ر، نشتر کا لو نی سے رشید، سبزہ زار سے حنیف،گڑ ھی شا ہو سے اظہا ر،چو ہنگ سے طا ہر کی مو ٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں

متعلقہ عنوان :