کوئٹہ، مچھ میں خانہ بدوشوں کی گاڑی الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی

اتوار 20 نومبر 2016 22:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے مچھ میں خانہ بدوشوں کی گاڑی الٹ گئی 2 افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق مچھ کے علاقے آب گم کے مقام پر خانہ بدوشوں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 23 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :