اوستہ محمد،میر رضاء علی خان جمالی ، میر نوریز خان جمالی کی والدہ ، کی تعزیت کا سلسلہ جاری

اتوار 20 نومبر 2016 22:00

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2016ء) میر رضاء علی خان جمالی ، میر نوریز خان جمالی کی والدہ ،وفاقی سیکریٹری محتسب اعلیٰ، میر پیر بخش خان جمالی، سابق ایم پی اے میرحیدر علی خان جمالی ، چیرمین میر عامر خان جمالی کی دادی کی تعزیت کا سلسلہ جاری علی آباد جمالی میں توزیت کرنے والوں میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد جاوید انور شاہوانی ، اے ڈی سی ، سمیع اللہ شیخ، ایس ڈی ایم دھرمو بھوانی ، تحصیلدار اوستہ ارشد جمالی ، تحصیلدار گنداخہ محمد ابراہیم پلال، گل حسن خان جمالی،کء علا وہ دیگر قبائلی رہنماوں نے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ،میر پیر بخش خا ن جمالی اور دیگر ورثاء نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ جبکہ تعزیت کا سلسلہ جاری ہے