وزیر اعظم نوازشر یف سے عام عوامی پارٹی کے سر بر اہ سہیل ضیا بٹ کی اور انکے صاحبزادے کی ملاقات ‘حسین نوازبھی موجود تھے

اتوار 20 نومبر 2016 21:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) وزیر اعظم نوازشر یف سے عام عوامی پارٹی کے سر بر اہ سہیل ضیا بٹ کی اور انکے صاحبزادے کی ملاقات ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق اتوار کے روز جاتی عمرہ میںعام عوام پارٹی کے سربراہ سہیل ضیاء بٹ نے اپنے بیٹے سابق ایم این اے عمرسہیل ضیا ء بٹ کے ہمراہ ملاقات جبکہ اس موقعہ پر وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نوار بھی موجود تھے جن سے دونوں شخصیات نے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے عوامی ترقی اورخوشحالی کیلئے کیے جانیوالے اقداما ت کو سراہا ہے ۔