جنر ل(ر) ضیاء الدین بٹ کا آرمی چیف جنرل راحیل شر یف کو فیلڈ مارشل بنانے کا مطالبہ
بھارت اپنی حر کتوں سے باز نہیں آیا تو دونوں ممالک میں ایٹمی جنگ ہو سکتی جس سے بھارت کا صفایا ہوجائیگا ‘پرویز مشرف بہت ڈرپوک ہے انکے دور میں پاک افواج کا امیج متاثر ہوا ہے‘مشرف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیساتھ بھی ظلم اور ناانصافی کی ہے ’انٹرویو
اتوار 20 نومبر 2016 19:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) جنر ل(ر) ضیاء الدین بٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شر یف کو فیلڈ مارشل بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مکمل خاتمے کیلئے جنرل راحیل شریف کی ملک اور قوم کو بہت ضرورت ہے ‘پرویز مشرف بہت ڈرپوک ہے انکے دور میں پاک افواج کا امیج متاثر ہوا ہے‘بھارت اپنی حر کتوں سے باز نہیں آیا تو دونوں ممالک میں ایٹمی جنگ ہو سکتی جس سے بھارت کا صفایا ہوجائیگا ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جس جرات اور کامیاب حکمت عملی کیساتھ افواج پاکستان نے جنرل راحیل شر یف کی قیادت میں جنگ لڑ ی ہے اس سے نہ صرف دہشت گردی کو بہت زیادہ حد تک کم کر نے میں مدد ملی ہے بلکہ ملک کے قبائلی علاقوں میں بھی ترقی اور خوشحالی نظر آرہی ہے اس لیے ضرورت اس بات کی ہے کہ جنرل راحیل شر یف کو فیلڈ مارشل بنا کر انکو نئی ذمہ داریاں دی جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.