پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نی30نومبر کے اوپن ورکرز کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

اتوار 20 نومبر 2016 19:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نی30نومبر کے اوپن ورکرز کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔

(جاری ہے)

بلاول ہائوس کے مطابق کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید ‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن ‘قمر الزمان کائرہ ‘مخدوم احمد محمود ‘نثار کھوڑو ُچوہدری منظور احمد ‘ثمینہ خالد کھر کی ‘ہما یوں خان ‘علی مدد جتک ‘لطیف اکبر ‘نتاشا ولتانہ ‘نجم الدین خان ُہمایوں خان ‘فتح محمد حسنی اورامجد ایڈ وکیٹ شامل ہوں گے اور بلاول بھٹو نے کمیٹی اراکین کنونشن کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریاں تیز کر نے کی ہدایت کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :