قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آج یو گا

اتوار 20 نومبر 2016 17:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ذیلی کمیٹی آج پیر کو رئیل اسٹیٹ ٹرانزیکشن پر پیکس کے نفاذ اور فیس میں اضافہ کے معاملہ کے حل کیلئے فریقین کی رائے لے گی۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں اجلاس پیر کو 11بجے پارلیمنٹ ہائوس میں کنونیئر سعید احمد کی صدارت میں ہوگا۔ یہ کمیٹی کا دوسرا اجلا س ہے ۔ اس کے علاوہ کمیٹی کا 30روز میں اس معاملہ پر رپورٹ بھجوانے کا معاملہ بھی زیر غور لایا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :