چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری (آج) قائد اعظم یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کریں گے

اتوار 20 نومبر 2016 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 نومبر2016ء) چیئرمین نیب قمر الزمان چوہدری (آج) پیر کو قائد اعظم یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کریں گے‘ کرپشن کے خاتمے میں نوجوانوں کے کردار کے عنوان سے سیمینار جیو فزکس آڈیٹوریم میں گیارہ بجے ہوگا۔

(جاری ہے)

سیمینار میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات اور اساتذہ شریک ہونگے۔ (ن غ/ ا چ)

متعلقہ عنوان :