لیہ میں چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر دفعہ 144 کا نفاذ

اتوار 20 نومبر 2016 14:40

لیہ۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء)ڈی سی او و ایڈ منسٹر ضلع حکو مت لیہ واجد علی شاہ نے چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر کی ریو نیو حدود میں پا نچ یا پا نچ سے زائد افراد کے اجتماع ، اسلحہ کی نما ئش ، لا ؤڈ اسپیکر کے استعما ل مع سوائی( اذان و خطبہ جمعہ )، عزاداری کے جلو سوں کے دوران چھتوں پر چڑھنے ، ایسے نعرے لگا نے جس سے کسی کی دل عذار ی ہو ، اس مقصد کے لئے ایمپلی فائر و کیسٹوں و سی ڈی کے استعما ل کی بھی مما نعت ہو گی ۔

(جاری ہے)

یہ حکم فوری طور پر نا فذ العمل ہو کر 23نو مبرتک مو ثر رہے گا ۔