کوئٹہ میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائدکردی گئی
اتوار 20 نومبر 2016 13:50
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کرکے اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس کے علاوہ کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے ،ْ جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ شہر میں جاری حالیہ دہشت گردی، تخریب کاری کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے، پابندی کا اطلاع فوری طور پر ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران کوئٹہ میں تخریب کاری کے متعدد واقعات رونما ہو چکے ہیں جن میں سول ہسپتال حملہ، پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ اور درگاہ شاہ نورانی پر حملہ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.