مغربی سرحد سے ہونے والے راکٹ حملے اور دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے فرنٹیر کور نے تیاری مکمل کر لی

اتوار 20 نومبر 2016 13:50

چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2016ء)مغربی سرحد سے ہونے والے راکٹ حملے اور دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے فرنٹیر کور نے تیاری مکمل کر لی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان نے پڑانگان فائرنگ رینج میں دو روزہ مشقیں کیں جن میں چمن ،لورا لائی ،قلعہ سیف اللہ اور ڑوب کے ریکروٹس نے حصہ لیا وار ایکسر سائز میں ایف سی کے 59ویں بیچ کے ریکروٹس نے شرکت کی ۔

مغربی سرحد سے ہونے والے راکٹ حملے اور دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے فرنٹیر کور نے تیاری مکمل کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان نے پڑانگان فائرنگ رینج میں دو روزہ مشقیں کیں جن میں چمن ،لورا لائی ،قلعہ سیف اللہ اور ڑوب کے ریکروٹس نے حصہ لیا ،وار ایکسر سائز میں ایف سی کے 59ویں بیچ کے ریکروٹس نے شرکت کی ۔