مصباح ا لحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی نہیں کر سکیں گے

اتوار 20 نومبر 2016 13:20

لاہور۔20 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2016ء) مصباح ا لحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی نہیں کر سکیں گے ان کی جگہ اظہر علی کپتان ہوں گی.

(جاری ہے)

مصباالحق اپنے سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ سے پہلی فلائٹ سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں. چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے مصباح الحق کی جگہ اظہر علی کوٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :