کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیاروں میں تصادم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 نومبر 2016 22:02

کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیاروں میں تصادم

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار19نومبر۔2016ء ) کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیاروں میں تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر قومی ائیرلائن کے 2 طیاروں کا تصادم ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں طیاروں کے درمیان تصادم واشنگ لائن میں ہوا۔ اس دوران دونوں طیاروں کے پر ٹکرائے جس کے باعث ایک طیارے کے پر شدید نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ عنوان :