کوئٹہ،بی ڈی اے کے جی ایم انجینئرباچاخان خروٹی کی والدہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 19 نومبر 2016 22:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) بی ڈی اے کے جی ایم انجینئرباچاخان خروٹی کی والدہ انتقال کرگئیں جن کی فاتحہ خوانی صرف ایک روزکے لئے آج اتوارکوزرغون آبادفیزٹونزدبائی پاس نواں کلی میں ان کی رہائش گاہ پرہورہی ہے درین اثناء جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیرمولاناولی محمدترابی،ضلعی معاون سالارحاجی عبداللہ خلجی،حافظ عبدالقادرمندوخیل اورعبدالحی نے تعزیت کی ہی

متعلقہ عنوان :