وزیر اعلیٰ پنجاب کاملت پارک میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب ، ملزمان کی گرفتاری کا حکم

ہفتہ 19 نومبر 2016 22:01

وزیر اعلیٰ پنجاب کاملت پارک میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ملت پارک میں چار افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے ۔ وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :