میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کاروائی،درجنوں بھارتی باشندے گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 نومبر 2016 18:33

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کاروائی،درجنوں بھارتی باشندے گرفتار

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18نومبر2016ء) :میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کاروائی کرتے ہوئے درجنوں بھارتی باشندے گرفتارکرلیے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے آج مشرقی سمندری سرحدپرکاروائی کی۔

(جاری ہے)

جس کے دوران درجنوں بھارتی باشندوں کوگرفتارکرکے درجنوں کشتیاں بھی تحویل میں لے لی گئی ہیں۔گرفتاربھارتی باشندوں کوکراچی منتقل کیاجارہاہے۔میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پاک بحریہ کیساتھ ملکرسمندری حدودکی نگرانی مزیدسخت کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :