راؤانوار ایس ایس پی کے عہدے پر بحال ،نوٹی فکیشن جار ی کردیا گیا
پولیس ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت ،فی الحال کسی ضلع میں تعینات نہیں کیا گیا
ہفتہ 19 نومبر 2016 20:25
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عدالتی حکم پر را ؤانوار کو ایس ایس پی کے عہدے پر بحال کردیا گیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا اور انہیں پولیس ہیڈ کوارٹر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے تاہم انہیں کسی ضلع میں تعینات نہیں کیا گیا جس کا فیصلہ جلد ہی کرلیا جائے گا۔
واضح رہے راؤ انوار نے بطور ایس ایس پی ملیر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے جب کہ وزیراعلی سندھ کی مداخلت کے بعد انہیں رہائی مل گئی تھی تاہم صوبائی حکومت نے انہیں ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے 16 ستمبر کو معطل کیا تھا، را ؤانوار نے اپنی معطلی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.