محکمہ بلدیات حکومت سندھ نے کراچی کی 209 یونین کمیٹیوں اور 38یونین کونسلز میں سیکرٹریزکو تعینات کردیا

ہفتہ 19 نومبر 2016 20:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2016ء) محکمہ بلدیات حکومت سندھ نے کراچی کی 209 یونین کمیٹیوں اور 38یونین کونسلز میں سیکرٹریزکو تعینات کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔یہ یوسیز سیکرٹریز چیئرمین یونین کمیٹی یا چیئرمین یونین کونسل کی مشاورت سے انتظامی معاملات کے حوالے سے یونین کمیٹیوں اور یونین کونسلزمیں اپنے فرائض انجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :