معروف شاعر اور دانشور فیض احمد فیض کا تین روزہ بین الاقوامی میلے کی تقریبات شروع

ہفتہ 19 نومبر 2016 19:17

معروف شاعر اور دانشور فیض احمد فیض کا تین روزہ بین الاقوامی میلے کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2016ء) معروف شاعر اور دانشور فیض احمد فیض کا تین روزہ بین الاقوامی میلے کی تقریبات شروع ہو گئیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی زندگی کے مختلف پہلوئوں کے حوالے سے الحمرا ہال میں تصویری نمائش منعقد ہوئی اور اجوکا تھیٹر کے زیراہتمام ’’انی مائی‘‘ کے نام سے ایک ڈرامہ پیش کیا گیا۔ فیض میلے کے حوالے سے آج فیض میلے کا دوسرا دن ہوگا۔ (اے ملک)