Live Updates

عمران خان میرے آئیڈیل ہیں، جلد ہی پاکستان آوں گا ۔ بالی وڈ اداکار انیل کپور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 16:44

عمران خان میرے آئیڈیل ہیں، جلد ہی پاکستان آوں گا ۔ بالی وڈ اداکار انیل ..

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء) : مانچسٹر میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور بالی وڈ اداکار انیل کپور نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شادی کی تقریب میں بات کرتے ہوئے انیل کپور نےعمران خان کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے بھی ہیرو ہیں، انہوں نے کہا کہ جب عمران خان وزیر اعظم بن جائیں گے تو میں ضرور پاکستان کا دورہ کروں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات