ایس ایس پی ملیر راو انوار کو بحال کر دیا گیا ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 نومبر 2016 16:36

ایس ایس پی ملیر راو انوار کو بحال کر دیا گیا ، نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19نومبر 2016ء): ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی راؤ انوار کی بحالی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد عہدے سے معطل کیا گیا تھا۔